روس یوکرین کے توانائی مراکز پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے، زیلنسکی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے بیان بیان میں یوکرینی صدر نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ روسی افواج دریائے ڈنیپرو پر قائم پلوں کو بھی نشانہ بنا سکتی ہیں۔زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کو روسی حملوں کی نئی تیاریوں سے متعلق انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔انہوں نے ممکنہ حملوں کے خدشات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ روسی افواج توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور اہم پلوں کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

20 − nineteen =