پوپ لیو اپنے دورے کے دوران یوراگوئے کے علاوہ ارجنٹائن اور پیرو بھی جائیں گے اور 17 نومبر تک جنوبی امریکا میں قیام کریں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق پوپ لیو اتوار کو یوراگوئے میں خصوصی عبادت کی قیادت کریں گے، جہاں وہ مذہبی تقریبات میں شرکت بھی کریں گے۔