فلپائن: نجی طیارے کے کریش کر جانے کی خبر غلط نکلی

فلپائن ایوی ایشن ریگولیٹر کے مطابق طیارہ باحفاظت بوٹوان ایئر پورٹ پر لینڈ کر گیا ہے۔ اس سے قبل فلپائن ڈیزاسٹر ایجنسی نے نجی طیارے کے کریش کی خبر رپورٹ کی تھی۔رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ نجی طیارہ فلپائن کے جنوب میں گر کر تباہ ہوا، جس میں 6 غیر ملکی سوار تھے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

nineteen − nineteen =