آئزن کوٹ نے یہ بیان ایران پر ممکنہ نئے اسرائیلی حملوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے، انہوں نے نیتن یاہو کو خبردار کیا کہ سیاسی بقا کے لئے فوجی کارروائی کا استعمال اسرائیلی جمہوریت اور عوامی اعتماد کے لئے تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ایکس پر جاری بیان میں آئزن کوٹ نے کہا براہ راست اور فوری خطرے کے بغیر سکیورٹی اداروں کا استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، نئی حکومت کے حلف اٹھانے تک خطرناک اقدامات سے گریز کیا جائے۔