ہم نے سیاسی نقصان کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ سابق حکومت کی نااہلی سےہونےوالی تباہی کو ہم نے روکا۔

اسلام آباد میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےوفد سے خطاب کرتےہوئے اسحاق ڈار نےکہاکہ ہم نے سیاسی نقصان کر کےملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،آگے بڑھنے کےلیےہمیں سخت محنت کرنا ہوگی۔

اسحاق ڈار نےکہاکہ2018میں ہم دنیا کی24 ویں معیشت بن گئےتھے،ہمارے دور میں اسٹاک مارکیٹ100ملین ڈالر کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: امپائرز اور کھلاڑیوں کی لڑائیاں: عبدالستار ہاشمی
انہوں نےکہاکہ ترقی کیلئے کی جانےوالی اصلاحات ہمیشہ مشکل ہوتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں