چین جانے والوں کیلئے اچھی خبر

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان سےچین کےشہر ارومچی جانے والوں کےلیے اچھی خبر آگئی،چینی ایئرلائن نےلاہور سےارومچی کےلیےپروازیں بحال کردیں۔

چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نےفلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنےمیں تعاون پرشکریہ اداکیا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی بہاولنگر کے رہنماؤں کی بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات، پی پی میں شمولیت کا اعلان
چینی ایئرلائن نے2020میں کورونا وباء کیوجہ سے پاکستان سےاپنا فضائی آپریشن معطل کر دیاتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں