سٹاک ایکسچینج میں مجموعی طور پر 567 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن میں سے 284 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 184 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔کاروبار کے دوران 30 ارب روپے مالیت کے ایک ارب سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا۔