اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور نئے متوقع وزیراعظم گادی آئزن کوٹ نے کہا کہ ایرانی خطرہ اسرائیل کو درپیش سب سے سنگین خطرہ ہے لیکن اس وقت مجھے اسرائیل کے لئے ایسا کوئی براہ راست اور فوری خطرہ نظر نہیں آتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حالات ایسے نہیں ہیں کہ نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے فوجی کارروائی کی جائے۔