کراچی میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق، شناخت ہوگئی

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق شخص کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت 45 سالہ راشد محمود کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، حادثے میں ملوث گاڑی اور ڈرائیور سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

1 × 5 =