Star Asia

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب

مسلم لیگ ن کے امیدوار ڈاکٹر محمد نجیب نقی 32 ووٹ لے کر آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر نے 13 ووٹ حاصل کیے جبکہ ایک رکن غیر حاضر رہا۔ ڈاکٹر نجیب نقی اس سے پہلے 2006 سے 2011 اور پھر 2016 سے 2021 تک آزاد کشمیر کے وزیر صحت رہ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

1 × 5 =