دن گیارہ بجے ہواکی رفتار 8سے 10کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے سے اے کیوائی میں بہتری ہوگی۔لاہوراے کیوائی اسوقت 214.دن میں جنوب مغربی، مغربی و شمال مغربی جبکہ شام میں شمالی، شمال مشرقی و مشرقی ہواؤں کا امکانوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کنٹرول آپریشن مسلسل جاری،لاہورمیں سموگ گنزاپریشن,پانی کامسلسل چھڑکاو اورسڑکوں کی صفائی جاری۔ ڈرون اسکواڈ، نائٹ اسکواڈ اور ہاک آئی فیلڈ اسکواڈ کی چوبیس گھنٹے نگرانی، آلودگی پھیلانے والے ذرائع کی نشاندہی اور فوری انفورسمنٹ پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 241 صنعتی یونٹس اور 335 اینٹوں کے بھٹوں کی انسپیکشن، 5 صنعتی یونٹس اور 5 بھٹے سیل، ایک بھٹہ مسمار، ایک ایف آئی آر درج جبکہ 12.1 لاکھ روپے جرمانے عائدپلاسٹک کے خلاف کریک ڈاؤن میں 290 مقامات کی انسپیکشن، 52 کو نوٹس، ایک مقام سیل اور 661 کلوگرام غیر معیاری پلاسٹک ضبط، کمرشل ککنگ پوائنٹس کی 157 چیکنگز، 53 سکشن ہڈز نصب اور 15 مقامات سیل وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کسانوں کو فصلوں کی باقیات نہ جلانے اور سموگ سے بچاؤ کے لیے بھرپور آگاہی مہم، ایک روز میں 2,923 کسانوں سے رابطہ، 68 تربیتی پروگرامز میں 1,435 کسانوں کی شرکت پنجاب میں 63 لاکھ 32 ہزار ایکڑ رائس ایریا میں سے 7 لاکھ 69 ہزار ایکڑ کاشت مکمل، 1,259 کبوٹا مشینیں 3 لاکھ 19 ہزار ایکڑ اور 187 بیلرز 96 ہزار ایکڑ رقبے پر فعال، فصلوں کی باقیات جلانے کے بجائے مشینی کاشت کا فروغوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کسان دوست سموگ ایکشن، پنجاب میں مجموعی طور پر 10000 سے زائدسپر سیڈرز استعمال ہورہے ہیں۔رواں مالی سال مزید 3,000 سپر سیڈرز کا ہدف، 1,980 فراہم جبکہ 921 زیرِ تیاری انسداد سموگ کےلیے مانیٹرنگ، روک تھام اور فیلڈ انفورسمنٹ بیک وقت جاری ہے، کسان فصل کو اگ نہ لگائیں,شہری اپنی گاڑیوں کو فٹ کرکے سڑک پر لائیں,انڈسٹری وبھٹہ مالکان ایس اوپیز پر عملدرامد یقینی بنائیں ورنہ قانونی کارروائی ہوگی
