مبارک آفتاب گل، رنجیندر سنگھ، پاسٹر اختر اور پاسٹر طارق گل ،پاسٹر ہدایت آسی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل مشتاق مسیح کاکہرو،عمر خانزادہ،رانا عاطف، شہزاد بھٹی ،آشر لطیف ،ابرام سموئل ،ولیم ہانس کی بھی شمولیت مدثر ، سلمان آمان،ناجی عامر، نازیہ ،ساجد حفیظ،اظہر مشتاق کا بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب محمد شعیب صدیقی کا پارٹی میں شامل ہونے والے نئے ساتھیوں کا خیرمقدم صدر آئی پی پی مینارٹی ونگ پنجاب ہارون عمران گل اور وفد کا آئی پی پی کی قیادت پر اعتماد کا اظہارملاقات میں صدر مینارٹی ونگ لاہور عدنان الماس بھی موجود تھےآئی پی پی ملک کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے سیاسی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہےاقلیتی برادری کی قومی ترقی میں خدمات قابلِ تحسین، ان کے حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، نئے ساتھیوں کی شمولیت آئی پی پی کے پیغام اور منشور پر اعتماد کا اظہار ہے، شہریوں کو مساوی حقوق کی فراہمی آئی پی پی کے بنیادی سیاسی مقاصد میں شامل ہے،اقلیتی برادری پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہےاقلیتی برادری کی فلاح و بہبود اور حقوق کا تحفظ آئی پی پی کے منشور کا اہم حصہ ہے،آئی پی پی بلاامتیاز تمام شہریوں کے مساوی حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی،
