اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر تک توسیع فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد, پاکستان اکتوبر 3, 2026October 3, 2026 0 تبصرے 10 مناظرنوٹیفکیشن کے مطابق 3 ہزار رینجرز اہلکار 15 اکتوبر تک اسلام آباد میں تعینات رہیں گے۔اس سے پہلے رینجرز کی تعیناتی کی منظوری 5 اکتوبر تک دی گئی تھی۔