گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کی ملاقات۔

چیئرپرسن بی ائی ایس پی روبینہ خالد نے ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گورنر پنجاب کو اگاہ کیا ۔ے نظیر انکم سپورٹس پروگرام عوامی فلاح کا شاندار منصوبہ ہے۔یہ پروگرام پاکستان کے تمام صوبوں میں بلا تفریق کامیابی سے چل رہا ہے۔بحیثیت گورنر جن جن علاقوں میں گیا، وہاں غریب عوام کو بی ائی ایس پی پروگرام سے مستفید ہوتے ہوئے پایاپاکستان پیپلز پارٹی عوامی فلاح کے منصوبوں کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہے۔ بی آئی ایس پی سے مستحق خاندان فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کی پیپلز پارٹی حمایت کرتی ہےپیپلز پارٹی اقتدار میں آکر بی آئی ایس پی جیسی طرز کے اور بھی منصوبے شروع کرے گی جس سے ملک کے غریب اور نادار طبقے کو ریلیف ملے گا۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی شفافیت پوری دنیا کے سامنے ہےبی آئی ایس پی پروگرام غریب اور نادار افراد کا سہارا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

4 − 4 =