ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کینال بینک روڈ پر مختلف انڈر پاسز کا دورہ کیاڈی جی ایل ڈی اے نے انڈر پاسز پر سائنیج، اسفالٹ ورک اور فیشیا گینٹری کے کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے کا پراجیکٹ ڈائریکٹر کو لین مارکنگ اور کینال کے دونوں اطراف لگے جنگلے کو پینٹ کرنے کی ہدایت۔ڈی جی ایل ڈی اے کا کینال بینک روڈ پر جہاں ضرورت ہو وہاں پیچ ورک بھی کرنے کی ہدایت۔ڈی جی ایل ڈی اے کا باقی ماندہ انڈرپاسز پر کام تیز کرانے کی ہدایت۔ڈی جی ایل ڈی اے کا کام کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت۔
