سابق وفاقی وزراء فواد چوہدری،منیر احمد خان نے لیاقت بلوچ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ایک ملاقات کرنے اور نہ کرانے کی ضد سیاست جمہوریت پارلیمانی نظام کیلئے مذاق بن گیا ہےحکومت کی سیاسی بے بسی ملک کیلئے خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے وفاق اور خیبرپختونخوا کے درمیان کشیدگی نظام، عوام کیلئے عذاب بن گیا ہے، وفاق کےپی کے میں شاید گورنر راج نہ لگا سکے، چند روز میں باہم مشاورت سے وزیر اعظم اور امیر جماعت اسلامی ملاقات کا وقت طے کر لیا جائے گا، جماعت اسلامی کی جہدوجہد عوام کو ریلیف دلانا ہے،