پی ایچ اے لاہور کے مسیحی ملازمین کیلئے مقدس مقامات کی زیارت کا خصوصی اقدام

مسیحی ملازمین کو مقدس مقامات پر بھیجنے کیلئے جیلانی پارک میں قرعہ اندازی کی تقریب صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی قرعہ اندازی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت-صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا پی ایچ اے لاہور کے تمام 70ملازمین کو مقدس مقامات پر بھیجنے کا اعلان-چیئرمین پی ایچ اے لاہور غزالی سلیم بٹ اور ایم ڈی احمد عثمان جاوید کی تقریب میں شرکت-ڈائریکٹر ایڈمن سونیا کلیم سمیت پی ایچ اے افسران اور ملازمین کی تقریب میں شرکت-پی ایچ اے یونین کے چیئرمین، صدر، جنرل سیکرٹری اور دیگر عہدیداران بھی تقریب میں شریک-پی ایچ اے یونین اور ملازمین کا 70 ملازمین کو مقدس مقامات پر بھیجنے پر صوبائی وزیر بلال یاسین سے اظہار تشکر-مسیحی ملازمین پی ایچ اے لاہور کی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق اقلیتوں کے تحفظ اور حقوق کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں:اقلیتوں کا تحفظ ریاست پاکستان اور ہر شہری کا آئینی فرض اور اخلاقی ذمہ داری ہے:مقدس مقامات پر جانے والے تمام پی ایچ اے ملازمین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں:

اپنا تبصرہ لکھیں

seven − 4 =