لاہورمیں جنوب مشرق سے شمال مغرب کی جانب 9 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں،

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 149، عالمی درجہ بندی میں بارہویں نمبر پر، موسمی پیش گوئی کے مطابق دن بھر فضائی معیار بہتر رہنے کی توقع وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت کی انسدادِ سموگ مہم بھرپور انداز میں جاری، آلودگی کے مقامی ذرائع کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں میں سینکڑوں کارروائیاں، خلاف ورزیوں پر لاکھوں روپے جرمانے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرون اسکواڈ، نائٹ اسکواڈ اور ہاک آئی فیلڈ اسکواڈ مسلسل متحرک، نگرانی، پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 217 صنعتی یونٹس کی انسپیکشن، ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر 3 یونٹس سیل، ایک کے خلاف مقدمہ درج، 8 یونٹس کو سموگ نوٹس اور 3 لاکھ روپے جرمانہ عائدماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اینٹوں کے بھٹے بھی حکومتی کارروائیوں کی زد میں، 452 بھٹوں کی انسپیکشن، 2 بھٹے سیل، ایک کے خلاف مقدمہ درج، 11 کو سموگ نوٹس اور 5 لاکھ روپے جرمانہ عائدغیر معیاری پلاسٹک کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 244 مقامات کی چیکنگ، 60 کو نوٹس، 4 مقامات سیل، 2,592 کلوگرام غیر معیاری پلاسٹک ضبط، خلاف ورزیوں پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائدباربی کیو اور کمرشل کچنز سے دھوئیں کے اخراج پر سخت نگرانی، 172 مقامات کی چیکنگ، 69 کو سموگ نوٹس، 77 مقامات پر سکشن ہڈز نصب، 12 مقامات سیل اور 65 ہزار روپے جرمانہ عائد، دھوئیں کے مؤثر اخراج اور سکشن ہڈز کی فعالیت یقینی بنانے کے اقدامات جاریاڑتی ہوئی دھول کے خاتمے کے لیے فیلڈ کارروائیاں تیز، 10 مقامات کا معائنہ، 5 کو نوٹس جاری، 2 مقامات پر سپرنکلرز نصب، تعمیراتی اور دیگر ذرائع سے پیدا ہونے والی گردوغبار کی آلودگی پر قابو پانے کے لیے نگرانی جاری مانیٹرنگ، روک تھام اور فیلڈ انفورسمنٹ بیک وقت جاری، پنجاب حکومت سموگ کے تدارک کے لیے تمام متعلقہ محکموں کو متحرک رکھے ہوئے ہےپنجاب میں دھان کی فصل کی کٹائی کا عمل تیز، 9 اکتوبر تک 13 لاکھ 53 ہزار 812 ایکڑ رقبے پر کٹائی مکمل، مجموعی طور پر 21 فیصد فصل کاشت، باقیات جلانے کے بجائے جدید مشینری کے استعمال کی حوصلہ افزائیوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کسان دوست پالیسی کے تحت پنجاب کے کسانوں کو10000سپر سیڈرز فراہم، فصلوں کی باقیات کو جلانے سے روکنے اور ماحول دوست زرعی طریقوں کو فروغ دینے کے لیے عملی اقدامات جاری دھان کی باقیات کے مؤثر انتظام کے لیے 187 بیلرز میدان میں، بیلرز کے ذریعے ایک لاکھ 9 ہزار 374 ایکڑ رقبے پر کام مکمل، کبوٹا مشینوں کے ذریعے 3 لاکھ 97 ہزار 669 ایکڑ رقبے پر فصل کی کٹائی مکمل فصلوں کی باقیات جلانے کے خلاف سخت کارروائی، آگ لگنے کے 43 واقعات رپورٹ، 19 مقدمات درج اور 5 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ عائد، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا واضح ویژن: صاف فضا، صحت مند عوام اور سموگ سے پاک پنجاب؛ جدید ٹیکنالوجی، مؤثر مانیٹرنگ، سخت انفورسمنٹ اور عوامی تعاون کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی کے خلاف اقدامات جاری انسداد سموگ کےلیےشہریوں کسانوں کا تعاون کرنے پرشکریہ ادا کرتےہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

twenty − 11 =