سیکرٹری بلدیات زید بن مقصود اور ڈی جی سُتھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید کی شرکت ملتان، گوجرانولہ، ڈی جی خان اور فیصل آباد کے کمشنرز بذریعہ ویڈیو لنک شریک مختلف تحصیلوں میں اینٹی لٹرنگ انسپیکشنز اور انسدادِ سموگ اقدامات پر غور-صوبائی وزیر کو کولیکشن پوائنٹس اور ویسٹ انکلوژرز کی تعداد پر بھی بریفنگ-فیلڈ مانیٹرنگ آفیسرز یونین کونسلز میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں، یونین کونسل سطح پر جیومیپنگ کا عمل تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، ہر بیٹ میں لوڈر رکشہ کی نقل وحرکت کو ڈیجیٹائز کیا جائے گا، سموگ سے نبٹنے کیلئے جاری ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، دیہات میں فصلیں جلانے کے کسی عمل کی رپورٹ اسسٹنٹ کمشنر کو کریں، عارضی کولیکشن پوائنٹس سے کوڑا جلد از جلد ڈمپنگ سائٹس پر منتقل کیا جائے، سیکرٹری بلدیات زید بن مقصود اور ڈی جی سُتھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید کی شرکت ملتان، گوجرانولہ، ڈی جی خان اور فیصل آباد کے کمشنرز بذریعہ ویڈیو لنک شریک مختلف تحصیلوں میں اینٹی لٹرنگ انسپیکشنز اور انسدادِ سموگ اقدامات پر غورصوبائی وزیر کو کولیکشن پوائنٹس اور ویسٹ انکلوژرز کی تعداد پر بھی بریفنگ فیلڈ مانیٹرنگ آفیسرز یونین کونسلز میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں، یونین کونسل سطح پر جیومیپنگ کا عمل تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، ہر بیٹ میں لوڈر رکشہ کی نقل وحرکت کو ڈیجیٹائز کیا جائے گا،سموگ سے نبٹنے کیلئے جاری ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، دیہات میں فصلیں جلانے کے کسی عمل کی رپورٹ اسسٹنٹ کمشنر کو کریں، عارضی کولیکشن پوائنٹس سے کوڑا جلد از جلد ڈمپنگ سائٹس پر منتقل کیا جائے،