اقتصادی و تجارتی ترقی و پالیسی میں لاہور چیمبر آف کامرس و انڈسٹریز کا اہم کردار ہے۔حکومت پنجاب کی کاروبار کی حوصلہ افزائی و فروغ کیلئے ہدایات واضح ہیں۔لاہور چیمبر آف کامرس و انڈسٹریز کے ساتھ مستحکم رابطہ و معاونت کیلئے تمام ضروری اقدامات کررہے ہیں۔ایڈیشنل کمشنر کنسالیڈیشن ڈویژنل فوکل پرسن ہونگے۔ایل سی سی آئی کیلئے رابطہ پوائنٹ ہونگے۔ حکومت پنجاب کے تجارت فروغ پروگرام ”ای بز“ کیلئے پی آئی ٹی بی چیمبر ہاوس میں بریفنگ دیں گےتجارت و صنعت کے فروغ کیلئے ای بز پروگرام سے مکمل آگاہی نہایت سودمند ثابت ہوگی۔ای بز پروگرام میں شامل تمام سروسز ایک پورٹل پر مہیا ہیںایل سی سی آئی حکومت کے تجارت دوست تمام اقدامات کو سراہتی ہے۔