وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا غربت کے خاتمے کے عالمی دن پرخصوصی پیغام.

پنجاب میں غربت کے خاتمے کےلئے مستقل اور ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔ مریم نواز شریفنعروں سے نہیں بلکہ ٹھوس معاشی پالیسیوں اور عوامی فلاحی منصوبوں کے ذریعے غریب طبقات کو بااختیار بنایاجارہا ہے۔ مریم نواز شریف ا پنی چھت،اپنا گھر،پرواز کارڈ اور لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ سکیم سے غریب طقبات کی معاونت کررہے ہیں۔ مریم نواز شریف دیہی علاقوں میں خواتین کو ہنرمندی کے پروگراموں اور بلا سود قرضوں کے ذریعے معاشی طور پر خودمختار بنایا جارہا ہے۔ مریم نواز شریف صوبہ میں دھی رانی پروگرام کے تحت شادی کے تمام اخراجات حکومت پنجاب ادا کررہی ہے۔ مریم نوازشریف اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم سے ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی کو 10سال لیز پر غریب اور بے زمین دیہی فراہم کی ہے۔ مریم نواز شریف اپنا کھیت، اپنا روز گارسکیم سے دیہی علاقوں میں غربت کا خاتمہ ، زرعی پیداوار بڑھانا اور بے روزگاری پر قابو پارہے ہیں۔ مریم نواز شریف نوجوانوں، خواتین اور ہنر مند افراد کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے آسان شرائط اور کم مارک اپ پر قرضے فراہم کررہے ہیں۔ مریم نواز شریف

اپنا تبصرہ لکھیں

ten + seven =