این اے 77 کا ضمنی انتخاب: چوہدری سالک حسین کا قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کا اعلان

مرکزی مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خالد نیک گجر نے چوہدری سالک حسین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حمایت کے اعلان پر ان کا شکریہ ادا کیا۔این اے 77 کے ضمنی انتخاب میں قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کے لیے اہم سیاسی رابطہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

2 × 5 =