انڈر 19 ایشیا کپ: یو اے ای کا پاکستان کو جیت کیلیے 225 رنز کا ہدف

مسقط کے الامیرات کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔یو اے ای کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 224 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ نوراللہ ایوبی 70 اور یائن کرن رائے 47 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب سے محمد صیام نے 3، علی رضا، رضوان اللہ اور حسنین عباس ڈار نے 2، 2 جبکہ نقاب شفیق نے ایک وکٹ حاصل کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

thirteen − one =