کراچی(سٹار ایشیا نیوز)خطرے کی گھڑی قریب آگئی،سمندری طوفان بپر جوائےسر پر آگیا،جس کا کیٹی بندر سےفاصلہ ڈیڑھ سوکلو میٹر رہ گیا۔ آج کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کےساحلی علاقے تیز آندھی،سمندری طوفان اورسیلاب کی زد میں آسکتے ہیں۔ سمندری طوفان مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہےکہ ہر گھنٹےبعد سمندری طوفان بپر جوائے کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نےکہاکہ بپر جوائے سمندری مزید پڑھیں
کراچی(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان بپر جوائے کے سبب کراچی میں ایل این جی ٹرمینل متاثرہوا ہے، پاور پلانٹس کوگیس سپلائی اورایل این جی درآمد روک دی گئی۔ وزیرِتوانائی خرم دستگیر کاکہنا ہےکہ حفاظتی نکتۂ نظر سے بجلی بندکرنا پڑسکتی ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان کی فوج سمندری طوفان بپر جوائے سےمتاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کی منتقلی کیلئےمسلسل کوشاں ہے۔ پاک آرمی کےجوان گاؤں موسیٰ تحصیل کھارو چن میں پھنسےافراد کو نکالنےمیں کامیاب رہے۔ علاقہ مکینوں کا اس صورتِحال کےحوالے سےکہنا مزید پڑھیں
کراچی(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نےکہا ہےکہ طوفان بپرجوائے کےخدشے کےپیش نظر ساحلی پٹی سےتقریباً 6ہزار خاندانوں کےکل 22ہزار 260افراد محفوظ مقامات پرمنتقل کردیےہیں۔ ایک بیان میں شرجیل میمن مزید پڑھیں
کراچی(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان بپر جوائے کے ممکنہ اثرات وخطرے کےپیشِ نظرکمشنر کراچی کے احکامات پر شہربھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کےترجمان کےمطابق جامعہ اردو میں تمام کلاسیں،امتحانات اورتعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں گی۔ کراچی مزید پڑھیں
سجاول(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان’بپر جوائے‘ نےسندھ کےشہر سجاول میں اثر دکھانا شروع کردیا،ہوا کےجھکڑ چلنےلگے،کشتیوں کےبادبان لپیٹ دیے گئے۔ بدین سےلوگوں نےٹرکوں اورٹریکٹروں میں نقل مکانی شروع کردی ہے،آشیانےویران ہوگئے، 2ہزار سےزیادہ لوگ گھروں کو چھوڑ گئےہیں۔ نقل مکانی کرنےوالوں مزید پڑھیں