لاہور، چلڈرن اسپتال میں 2 بچے جھلس گئے

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)چلڈرن اسپتال کی نرسری میں 2بچےجھلس گئے،بچوں کے جھلسنےکا واقعہ نرسری میں دوران علاج پیش آیاہے۔ والدین نےالزام عائد کیاکہ جھلسنے سےایک بچے کی حالت غیرہوگئی،اسپتال کےعملے نےنرسری میں بچے کو زیادہ ہیٹ دےدی تھی۔ میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر مزید پڑھیں

لاہور سے 9 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور (سٹار ایشیا نیوز)پی آئی اے کےترجمان نےکہا ہےکہ33پروازوں کےذریعے9ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیاگیا۔ ترجمان کاکہنا ہےکہ لاہور سےپہلی حج پرواز پی کے 743 سے327 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے، ایئر پورٹ پرعازمین حج کو رخصت مزید پڑھیں

یاسمین راشد کو چار روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نےجلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کےمقدمےمیں پاکستان تحریک انصاف کی سئنیر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو 4روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ عدالت نےپولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے72 ارکانِ قومی اسمبلی کےاستعفوں کی منظوری کےخلاف درخواستوں پرفیصلہ جاری کردیا۔ عدالتِ عالیہ نےاسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اورالیکشن کمیشن آف پاکستان کیجانب سے تحریک مزید پڑھیں

پاکستان ہے تو ہم ہیں، راجا پرویز اشرف

لاہور( سٹار ایشیا نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نےکہا ہےکہ پاکستان ہےتو ہم ہیں۔ لاہور میں اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے جناح ہاؤس کادورہ کیاجس کےبعد انہوں نےکہاکہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

بلاول وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر و تفریح ہیں، فرخ حبیب

لاہور(سٹار ایشیا نیوز )تحریک انصاف کےرہنما فرخ حبیب نےکہا ہےکہ بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر وتفریح ہیں، انہوں نےملک کا فائدہ کرنےکے بجائے ملک کا نقصان کیا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کر دیا گیا

سکھر ( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کر دیاگیا۔ علی امین گنڈا پور کو لاہور سےراہداری ریمانڈ پر شکارپور لایاگیا تھا، شکارپور کی عدالت نےعلی امین گنڈا مزید پڑھیں

وزیراعظم اہم دورے پر برطانیہ روانہ

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتےکےغیرملکی دورے پرلاہور سےبرطانیہ روانہ ہوگئے۔ روانگی سےقبل وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نےمنگل کو کابینہ میں شامل اپنے قریبی ساتھیوں سےاہم مشاورت کی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کےخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت مزید پڑھیں