3سال سے مرے ہوے شخص پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کروا دیا

مر کر بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
حبیب آباد واپڈا اہلکاروں کا انوکھا کارنامہ 3سال سے مرے ہوے شخص پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کروا دیا .
حبیب آباد واپڈا کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں گزشتہ روز واپڈا نے جاوید نگر میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوے مرے ہوے شخص پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کروا دیا جاوید نگر کا رہائشی اصغر علی بھٹی 3سال قبل فوت ہو گیا تھا واپڈا نے پھرتیاں دیکھاتے ہوے اسی پر ہی بجلی چوری کا مقدمہ درج کروا دیا اور 50ہزار جرمانہ بھی ڈال دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں