راولپنڈی اسلام آباد میں رات گئے موسلادھار بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے

حکمہ موسمیات کی جانب سے آج اسلام آباد،پنجاب، خیبرپختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔دوسری جانب راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات گئے ہونے والی موسلادھار بارش مزید پڑھیں

پنجاب میں 23 اگست تک بارشیں، بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 23 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بھی بیشتر اضلاع میں مون سون بارشیں ہوں گی، جبکہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں مزید پڑھیں

مون سون کا ساتواں سپیل ملک میں داخل، آج اور کل بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں دوپہر کے اوقات میں بادل برسنے کے امکانات ہیں، جبکہ شہر میں آئندہ دو روز کے دوران موسم ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 28 مزید پڑھیں

راولپنڈی میں بارش سے تباہی، پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے: ندیم افضل چن

راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث ہونے والی تباہی پر پنجاب حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ کہ بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار، بالائی پنجاب، کشمیر، بالائی و وسطی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے، بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔راولپنڈی، مری، گلیات، مزید پڑھیں

کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی، آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: کراچی میں 3 روز کے دوران معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ آج سے جمعرات تک شہر میں سمندر کی جنوب مغربی ہواؤں کی رفتار میں اضافہ رہے گا۔محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں شدید بارش، رین ایمرجنسی نافذ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند

موسلادھار بارش کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کا بہاؤ 9 فٹ اور گوالمنڈی کے مقام پر 11 فٹ ہے، مزید پڑھیں

راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، واسا نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی۔موسلادھار بارش کے باعث واسا راولپنڈی ہائی الرٹ پر ہے، اور مزید پڑھیں

راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، گھروں میں 6 فٹ تک پانی داخل

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارشa کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔شدید بارش کے بعد نالہ لئی اور اس سے منسلک نالوں میں پانی کی سطح ایک موقع پر 20 فٹ تک مزید پڑھیں