عظمیٰ بخاری کا سہیل آفریدی کو ’خواب غفلت‘ سے جگانے کے لیے مختصر ڈاکومینٹری کا سہارا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شاٹ ڈاکومینٹری جاری کرتے ہوئے لکھا کہ جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کے لیے وسائل استعمال ہونے چاہئیں۔ عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ اس سے غفلت کا سوال مزید پڑھیں

ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے

افغانستان کے سپنر راشد خان ایک ریٹنگ پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر چلے گئے جنہوں نے گزشتہ چھ ماہ سے ٹاپ پوزیشن سنبھال رکھی تھی۔ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بننے والے پاکستان کے پانچویں مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی

سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 144 (6) کے تحت عوامی اجتماعات پر فوری پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ 23 ستمبر سے 5 اکتوبر تک نافذ العمل رہے گا، مزید پڑھیں

پاک سعودی دوستی کے لازوال رشتے کو خراج تحسین، آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری

خوبصورت دھن پر مبنی نغمہ اردو اور عربی دونوں زبانوں میں پیش کیا گیا ہے، جس کے ذریعے دونوں ممالک کی دوستی، باہمی احترام اور مشترکہ اقدار کا پیغام دیا گیا ہے۔نغمے میں پاک سعودی دوستی، مشترکہ دفاعی معاہدے اور مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکی مستعفی

ذرائع کے مطابق ایشلے نوفکی نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشلے نوفکی کے لیے ایشین گیمز 2026 پاکستان ٹیم کے ساتھ آخری سیریز ہوگی مزید پڑھیں

سعودی قومی دن: مریم نواز کی سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد

اپنے خصوصی پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام مکہ معاہدے سے بہت خوش ہیں۔ پاکستانی عوام الحرمین و شریفین کی حفاظت کو سعادت سمجھتی ہے۔مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستانی قیادت مزید پڑھیں

ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کے ساتھ سر فہرست

پنجاب بھر کے ثانوی تعلیمی بورڈز کی جانب سے انٹر میڈیٹ کے پوزیشنز ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا، پنجاب گروپ آف کالجز ایک مرتبہ پھر بازی لے گیا اور صوبہ میں 111 جبکہ ملک بھر میں 138پوزیشنیں مزید پڑھیں

مفاہمت اور مکالمے سے سیاسی و معاشی استحکام آئے گا: چودھری سرور

چودھری سرور نے کہا کہ سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنے کے بجائے تمام فریقوں کو قومی مفاد میں مذاکرات کی میز پر بیٹھنا چاہیے، سیاسی استحکام کے بغیر نہ معیشت مضبوط ہو سکتی ہے اور نہ ہی مزید پڑھیں

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال حوصلہ افزا، مختلف آپریشنز جاری ہیں: مریم نواز

اجلاس میں سکیورٹی اداروں کے درمیان مؤثر اور منظم اشتراکِ کار پر اظہارِ اطمینان کیا گیا، پیفٹاک میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہب کا قیام اداروں کے درمیان بروقت معلومات کے تبادلے کے لیے اہم اقدام قرار دیا گیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے 41 کارکنان کی گرفتاری کا فیصلہ

پولیس ذرائع کے مطابق کارکنوں کی 14 سے 16 ستمبر تک کی سرگرمیوں کا ریکارڈ شامل کرکے گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فہرست میں شامل کارکنان دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود ریلی کی سہولت کاری اور کارنر میٹنگز مزید پڑھیں

شہری کو ہراساں کرنے کا کیس: سی سی پی او کیخلاف نامکمل رپورٹ پر عدالت برہم

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ سے انکوائری کی مکمل رپورٹ طلب کر لی، نامکمل رپورٹ پیش کرنے پر پولیس افسران سے بھی وضاحت طلب کی ہے۔چیف جسٹس لاہور نے ریمارکس دیے کہ آپ مزید پڑھیں

حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کا معاملہ، عدالت کا پولیس سے جواب طلب

جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کروانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔حماد اظہر کی والدہ عشرت اظہر اور اہلیہ کی جانب سے مزید پڑھیں