پی سی بی کا سب سے بڑا سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 19 ستمبر سے شروع ہوگا: محسن نقوی

محسن نقوی نے کہا کہ پہلی بار 100 اضلاع کے 1400 سکولوں کے 21 ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ افتتاحی میچ 19 ستمبر کو دوپہر 2 بجے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، مزید پڑھیں

حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے: حافظ نعیم الرحمان

لاہور میں جلسہ عام سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جب اسلام آباد کیلئے نکلیں گے تو ہر صورت وہاں پہنچیں گے، حکومت پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے جبکہ مزید پڑھیں

فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

فیضان نے آج اسکردو پہنچ کر اپنا طویل اور مشکل رننگ چیلنج مکمل کیا، جس کے دوران انہوں نے پنجاب کے میدانی علاقوں سے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں تک رننگ کی۔فیضان کے سفر میں ناران، مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ 2026: امتحانی پرچے سخت سکیورٹی میں 14 شہروں کیلئے روانہ

متحانی پرچوں کو سٹیل کے سربمہر ٹرنکوں میں محفوظ کیا گیا ہے، جنہیں پولیس اور متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز اپنی نگرانی میں لے کر روانہ ہوئے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کی سینئر فیکلٹی اور دیگر عملہ بھی امتحانی مزید پڑھیں

پنجاب کے سرکاری افسران کیلئے لگژری اپارٹمنٹس کی تجویز

نیا نیوز منصوبے سے متعلق سرکاری دستاویزات سامنے لے آیا، منصوبے کو رواں مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی بجٹ میں شامل کر دیا گیا ہے، منصوبہ لاہور کینٹ کی برکی روڈ پر 60 کنال ایک مرلہ سرکاری اراضی پر تعمیر مزید پڑھیں

پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا، اپنے حصے سے دوسروں کو دیا: وزیراعلیٰ مریم نواز

ملتان میں الیکٹرک بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ تنقید مجھ پرنہیں پنجاب کی ترقی پرہو رہی ہے، ان کو 9 ارب روپے کے جہاز سےتکلیف ہے، جہازمیرا نہیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

ذرائع کے مطابق وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی جانب سے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کا معاملہ سامنے آیا تھا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اخراجات خود سے ادا کیے ہیں۔مریم نواز کی مزید پڑھیں

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سالہ پرانا نظام ختم

سیشن ججز کے پاس 150 سال سے موجود ماتحت عدالتوں کے عملے کی براہ راست بھرتی کے اختیارات ختم کر دیئے گئے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے فل کورٹ نے نئے رولز کی متفقہ منظوری دے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی درخواست خارج کر دی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے قومی کرکٹر محمد رضوان کی درخواست پر سماعت کی، محمد رضوان کی جانب سے وکیل قاضی عمیر علی پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ محمد رضوان قانون کا تابع اور باعزت مزید پڑھیں