اداکارہ ہانیہ عامر نے باکسنگ کی ٹریننگ بھی شروع کر دی

اداکارہ کو ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہور ہی ہے جس میں اداکارہ کو باکسنگ کی تربیت حاصل کرتے دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی

تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن سے درخواست کی تھی کہ پاکستان کے میچز نیوٹرل مقام پر منتقل کیے جائیں یا پھر چیمپئنز ٹرافی کا مقام ہی بھارت سے باہر کسی غیر جانبدار ملک میں رکھا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، غیر مجاز ایلوپیتھک علاج پر جرمانہ بحال

عدالت نے ڈسٹرکٹ جج فیصل آباد کی جانب سے جرمانہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ڈسپنسر کا سرٹیفکیٹ کسی شخص کو آزادانہ طور پر ایلوپیتھک علاج کرنے کا اختیار نہیں دیتا۔لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ پاکستان سے نیوٹرل وینیو منتقل

ایونٹ کی میزبانی سے متعلق فیصلہ انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چیئر کرکٹ اور پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے مشترکہ اجلاس میں باہمی رضامندی سے کیا گیا۔پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کی میزبانی کے حقوق انٹرنیشنل کونسل مزید پڑھیں

خراب امتحانی نتائج دینے والے ٹیچرز کے خلاف نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں سکول ایجوکیشن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔دوران اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلاس نہم کے امتحانی نتائج پر خفگی کا اظہار کیا اور خراب امتحانی نتائج مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش

ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، گڑھی شاہو کے گردونواح میں بارش ہوئی، چونگی امر سدھو، فیروز پور روڈ کے اطراف میں بھی بادل برسے، کاہنہ اور اس کے گردونواح میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی۔بند روڈ، گلشن راوی، سمن آباد مزید پڑھیں

انتظامی یونٹس یا نئے صوبے لازم ہو چکے ہیں: فاروق ستار

لاہور میں 16ویں نیشنل یوتھ پیس فیسٹیول کا افتتاحی سیشن ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سمیت 300 سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی۔فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پی ایچ ایف کے صدر محی الدین احمد وانی نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ پاک بھارت دوطرفہ حساس صورتحال اور سکیورٹی حالات کے پیش نظر پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ یا تو مکمل ٹورنامنٹ کسی غیر جانب مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کو لاہور میں ڈرامہ کرنا تھا تو الحمرا ہال کھلوا دیتی: عظمیٰ بخاری

پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس اہلکاروں سے مبینہ رویے، اغوا کے بیانیے اور وزیرآباد میں پیش آنے والے واقعات پر مختلف دعوے کیے۔اُن کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی نے پولیس مزید پڑھیں

پنجاب کی تعلیمی اتھارٹیز میں کلاس فور کی 2 ہزار آسامیاں ختم

ذرائع کے مطابق صوبہ بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں موجودہ ورک فورس میں 770 چوکیدار اور سکیورٹی گارڈز کی آسامیاں شامل ہیں، جبکہ تعلیمی اتھارٹیز میں 346 مالیوں کی پوسٹیں بھی ختم کی گئی ہیں۔اسی طرح ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز مزید پڑھیں

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز، سکول کرکٹ ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ

پی سی بی نے سکول کرکٹ کے ذریعے قومی سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کا منصوبہ تیار کیا ہے، پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار اسکولز کے دوسرے سیزن کا افتتاحی میچ ہفتے کو بیکن ہاؤس اور ایچیسن مزید پڑھیں