جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑنے والے شر پسند کی شناخت

راولپنڈی( سٹار ایشیا نیوز)9مئی کےجی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اورشر پسند کی شناخت ہوگئی۔ حملہ آور شرپسند کی شناخت راجہ دانش وحید کےنام سےہوئی ہے، جو کہ راولپنڈی کا رہائشی ہے۔ شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ مزید پڑھیں

آل پاکستان یوتھ تنظیموں کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)آل پاکستان یوتھ تنظیموں نے جناح ہاؤس لاہورکا دورہ کیا،وفد کےشرکاء نے9مئی کےشرپسندانہ واقعات کی بھرپورمذمت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتےہوئے شرکاء نےکہاکہ پاکستان ہماری ریڈلائن ہےاور افواجِ پاکستان ہماری سلامتی و بقاء کی ضامن ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی طبیعت ناساز

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےصدر اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہونے پرانہیں گزشتہ رات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورمنتقل کیاگیا۔ اسپتال میں چوہدری پرویز الہٰی کےمختلف ٹیسٹ کئے گئے،رپورٹس تسلی مزید پڑھیں

پنجاب کے کئی سیاسی رہنما و سابق ایم پی ایز پیپلز پارٹی میں شامل

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پنجاب کےکئی سیاسی رہنما اور سابق ایم پی ایز پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ پنجاب کےمختلف اضلاع سےسیاسی رہنماؤں اور سابق اراکین صوبائی اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سےملاقات کی اور پی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم سے 35 سال پرانا تعلق ہے، چوہدری شجاعت

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)مسلم لیگ ق کےسربراہ چوہدری شجاعت کاکہنا ہےکہ ایم کیو ایم سے35 سال پرانا تعلق ہے،کراچی کی بہتری کیلئےتمام سیاسی جماعتوں کو کردار ادا کرناچاہیے۔ لاہور میں ایم کیو ایم کےکنوینئر خالدمقبول صدیقی نے وفد کےہمراہ سربراہ ق مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز میں خوفناک آتشزدگی

گوجرانوالہ(سٹار ایشیا نیوز)گوجرانوالہ میں تیل کےگودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے5افراد جھلس کرزخمی ہوگئے،ریسکیو اہلکاروں نےبروقت آپریشن شروع کرکے تین گھنٹےمیں آگ پرقابو پالیا۔ آگ لگنےکا واقعہ سیالکوٹ بائی پاس کےقریب معافی والا میں قائم تیل کےگودام مزید پڑھیں

ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

لاہور (سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اورسابق وزیرِ داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نےکہاکہ سب دوستوں کی مرضی ہےاپنےمستقبل مزید پڑھیں

جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ بھی جہانگیر ترین گروپ میں شامل

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو چھوڑنےوالےجمشید چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ بھی جہانگیرترین گروپ میں شامل ہو گئے۔ جمشید چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ نےجہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ مسرت جمشید چیمہ اورجمشید چیمہ نےجہانگیر ترین پرمکمل اعتماد کا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی(سٹار ایشیا نیوز)وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سےرہا کردیاگیا ہے۔ جیل حکام کےمطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پررہا کیاگیا۔ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی وکیل کےہمراہ اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کا بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگانے کا اعلان

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین اور سابق وزیراعظم آصف علی زرداری نےکہا ہےکہ2018ء کےمقابلےمیں آج پیپلز پارٹی کےحالات بہتر ہیں۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی رہنماؤں سےملاقات میں گفتگو کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگاؤں گا۔ مزید پڑھیں