لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کو نگراں حکومت سےشکایات ہوگئیں،پارٹی عہدیداروں نےبلاول بھٹو زرداری کو اس حوالےسے آگاہ کردیا۔ ذرائع پی پی پی عہدیدار کاکہنا ہےکہ پیپلز پارٹی کا کوئی کام نہیں ہو رہا،الیکشن میں مشکل ہوگی،پی پی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 450 خبریں موجود ہیں
لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکل پورے ملک میں یوم سیاہ منانےکا اعلان کیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ میئر کراچی کےانتخاب میں پولیس گردی کےخلاف یوم سیاہ منایا جائےگا۔ مزید پڑھیں
لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےکہا ہےکہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پرہی ملےگا۔ مریم نواز سے( ن) لیگ خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور نےملاقات کی،اس موقع پر پارٹی امور میں خواتین مزید پڑھیں
لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان سےچین کےشہر ارومچی جانے والوں کےلیے اچھی خبر آگئی،چینی ایئرلائن نےلاہور سےارومچی کےلیےپروازیں بحال کردیں۔ چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نےفلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنےمیں تعاون پرشکریہ اداکیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی بہاولنگر کے رہنماؤں مزید پڑھیں
لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری سےبہاولنگر کےسیاسی رہنماؤں نےلاہور میں ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔ دریں اثنا اعلامیہ کےمطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدرصدف سردار مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ حکمراں اتحاد کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی میں محاذ آرائی جاری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک مزید پڑھیں
لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہےکہ ملک آئین کےمطابق چلےگا یا آصف زرداری کےکہنے پرچلےگا؟ لاہور کےالحمرا ہال میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئےامیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہاکہ ملک کے24کروڑ عوام لاوارث ہوچکے۔حکومت عوام کو ریلیف دینےمیں مزید پڑھیں
لاہور( سٹار ایشیا نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نےعسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کےمقدمےمیں سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کو شامل تفتیش ہونےکا حکم دےدیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسد عمر کےخلاف عسکری ٹاور مزید پڑھیں
لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پنجاب بھر میں آندھی و بارش کےحوالے سے الرٹ جاری کردیا گیاہے۔ لاہور سےجاری کردہ سرکاری اعلامیہ کےمطابق پنجاب کےتمام اداروں اورضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنےکی ہدایات کی گئی ہے۔ صوبائی کنٹرول روم سمیت پنجاب بھر کےڈسٹرکٹ مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان کی27جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نےپولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سےروک دیا۔ عدالت مزید پڑھیں