بجلی کا بل آتا ہے تو ہر گھر میں صف ماتم بچھ جاتی ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اہم سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ کے چیئرمین کمیٹی رانا محمود الحسن کا کہنا ہے کہ بجلی کا بل آتا ہے تو ہر گھر میں صف ماتم بچھ جاتی ہے، اس مسئلے کے حل کے لیے مؤثر مزید پڑھیں

سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی

سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی۔تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل نے اس انتہائی افسوس ناک واقعے کی تصدیق کی ہےکہ ان کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ مزید پڑھیں

کراچی میں 46 لاکھ موٹر سائیکلوں میں سے 60 فیصد پر جعلی نمبر پلیٹس کا انکشاف

کراچی : ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے انکشاف کیا کراچی میں اس وقت 46 لاکھ موٹر سائیکلیں موجود ہیں ، جس میں 60 فیصد موٹر سائیکلوں پر جعلی نمبر پلیٹس لگی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی مزید پڑھیں

انہوں نے کشمیر میں وہی کام کیا جو پچھلے الیکشن میں کیا، یہ ہار ماننے کو تیار نہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو میرپور کے عوام نے اکثریت دلوا دی ہے اب ہمارا کام ہے کہ عوام کے ووٹ کو تحفظ دلوانا۔پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کوہستان کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

پشاور: احتساب عدالت نے کوہستان کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست خارج کردی۔احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر لیجسلیٹو اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے خاتون سمیت 14 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

سرائیلی فوج نے منگل کو مغربی کنارے میں فوجی چھاپوں میں ایک خاتون سمیت کم از کم 14 فلسطینیوں کو گرفتار کیا اور مقبوضہ علاقے میں تین مکانات مسمار کر دیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ نابلس میں مزید پڑھیں

چین میں ہوائی جہاز کے اندر پاور بینک میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل

چین کے گویانگ لونگ ڈونگ باؤ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے فوراً بعد چائنا ایسٹرن ایئرلائنز کی پرواز میں کمپارٹمنٹ میں رکھے ہوئے پاور بینک میں آگ لگ گئی جسے کیبن کریو کے ارکان نے جلدی سے بجھا دیا۔ساؤتھ چائنا مزید پڑھیں

ٹرک اور رکشے میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی بانٹیں

فیصل آباد میں خانوآنہ بائی پاس چوک پر ایک تیز رفتار ٹرک اور رکشے کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے مزید پڑھیں

پیوٹن بھی ایران کے ’ماسکیٹو فلیٹ‘ کے معترف، جدید ہتھیاروں سے لیس چھوٹی کشتیوں کو مؤثر قرار دیدیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چھوٹی تیز رفتار کشتیوں پر مشتمل ایران کے ’ماسکیٹو فلیٹ‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کشتیاں جدید ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کی بدولت جنگی کارروائیوں میں مؤثر ثابت ہو رہی ہیں۔روسی سرکاری خبر مزید پڑھیں