عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا، چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی جب کہ چاندی کی قیمت میں اضافے کا رحجان ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 4ہزار 40ڈالر کی مزید پڑھیں

سوات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 4 خوارجی جہنم واصل، کئی زخمی

مٹہ سوات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں 4 خوارجی جہنم واصل کردیے گئے جب کہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق پاک فوج ،پولیس اوردیگر سیکیورٹی اداروں کی طرف سے فتنۃ الخوارج کے خلاف مزید پڑھیں

سرفراز احمد کا ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار، تبدیلیوں کا اشارہ

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز کی شکست کے بعد دوسرے میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس مزید پڑھیں

جان خطرے میں ڈال کر بچے کو بچانے والا 16 سالہ لائف گارڈ، ٹرمپ بھی متاثر ہو گئے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا کروز میں 16 سالہ لائف گارڈ رائڈر ولیمز نے خطرناک سمندری لہروں میں پھنسے 10 سالہ بچے کی جان بچا کر بہادری کی مثال قائم کر دی۔یہ واقعہ سانتا کروز کے سی برائٹ بیچ مزید پڑھیں

یورپی ممالک کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار!‌ اہم خبر آگئی

اسلام آباد : یورپی ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں ! یورپی ورک ویزوں کے نام پر شہریوں سے 16 ہزار یورو ہتھیانے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاق تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مزید پڑھیں

لاہور: نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے پی ٹی آئی رہنما کو قتل کردیا

لاہور میں فائرنگ کے واقعے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طارق کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عبداللہ طارق کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے عبداللہ طارق پر مزید پڑھیں

کراچی : گلشن اقبال میں اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث ڈاکو گرفتار

کراچی: پولیس نے اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ملزم علی اکبر ولد مشتاق کو گلستانِ جوہر پولیس نے تکنیکی بنیادوں اورسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا، گرفتار مزید پڑھیں

عالمی فٹبال کی بہتری کیلئے اربوں ڈالر کا منصوبہ، نئی کمپنی کے قیام پر غور

لاہور:(ویب ڈیسک)عالمی فٹبال کی ترقی اور بڑے ٹورنامنٹس کے لیے 20 ارب ڈالر کی فنڈنگ کے منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ اس مقصد کے لیے ایک نئی کمپنی بنانے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔خبر ایجنسی کے مزید پڑھیں

یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی، تخلیق کار اب اپنی مرضی کے تھمب نیلز استعمال کر سکیں گے

لاہور:(ویب ڈیسک)یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر ویڈیوز بنانے والے صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت شارٹ ویڈیوز کے لیے کسٹم تھمب نیلز لگانے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ویڈیو شیئرنگ مزید پڑھیں

ایران نے آبنائے ہرمز کے مشترکہ علاقائی انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مستردکردی: خبر ایجنسی

ایران نے آبنائے ہرمز کے مشترکہ علاقائی انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مستردکردی۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے بدھ کے روز کہا کہ اس منصوبے کے کامیاب ہونے کے امکانات نہیں ہیں، آبنائے ہرمز مزید پڑھیں

کیا آپ حج پر جانے کے خواہشمند ہیں؟ پالیسی کی مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں

حکومت نے آئندہ 4 برس کے لیے حج انتظامات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مقصد سے حج پالیسی 2027 تا 2030 متعارف کرا دی ہے۔اس پالیسی کے تحت پہلی مرتبہ 4 سالہ حج رجسٹریشن، ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ، متعدد مزید پڑھیں

سلمان خان ایک بار پھر مدد کے لیے آگے، آسام کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی مہم کا آغاز کر دیا

معروف بھارتی اداکار سلمان خان نے انڈیا کی ریاست آسام میں شدید سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے مبینہ طور پر کئی مراحل پر مشتمل امدادی مہم شروع کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے اپنی مزید پڑھیں