حیات آباد چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ 14 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا

دستاویز کے مطابق 2012 میں منظور کیے گئے منصوبے کی لاگت 2.2 ارب روپے سے بڑھ کر 7.96 ارب روپے ہوگئی ہے۔ منصوبے میں تاخیر، ڈیزائن میں تبدیلی اور فنڈز کے مسائل لاگت میں اضافے کا سبب بنے۔چلڈرن ہسپتال کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی، صوبائی حکومت پر سوالات اٹھنے لگے

وزیر اطلاعات و نشریات کے مطابق خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 2,456 واقعات رونما ہوئے، جو اوسطاً روزانہ 10 بنتے ہیں، ان دہشتگردی کے واقعات میں سولین اور سکیورٹی فورسز بشمول 472 افراد شہید ہوئے جواوسطاً یومیہ 2 شہادتیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ معمولی ترمیم کے ساتھ منظور کرلیا

پولیس ایکٹ کے مطابق آئی جی خیبرپختونخوا پولیس کی خدمات کو کسی بھی وقت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر مس کنڈکٹ کی صورت میں واپس کیا جاسکتا ہے۔پولیس پالیسی بورڈ کا سربراہ وزیراعلیٰ ہوگا، پولیس میں تقرری و تبادلوں کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا عزت، غیرت اور وقار والوں کی دھرتی، تباہ نہیں ہونے دیں گے: عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا کہ سانحہ کوہاٹ کے زخمیوں کے بلند حوصلے نے مجھے مضبوط کیا، شہید کانسٹیبل فہیم کے والد عزم و حوصلہ کی داستان کی مانند تھے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ریڈیو پاکستان پشاور کی بحالی پر مزید پڑھیں

این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ کاؤنٹر ٹیررازم کی مد میں این ایف سی میں ہر سال حصہ جاتا ہے، این ایف سی شروع ہوئے 2010 سے اب 16 سال ہوگئے ہیں، ڈیڑھ سوارب سے اوپر مزید پڑھیں

ہنگو میں شہید ہونے والے فوجی افسروں اور جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کُنڈی، کور کمانڈر پشاور، شُہدا کے لواحقین اور سینئر سول و عسکری حکام نے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، 27 ستمبر مارچ بارے تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ اور پنجاب حکومت کے اقدامات پر قائدین کو تفصیلی بریفنگ دی، محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پُرامن سٹریٹ موومنٹ کو سراہا۔قائدین نے پنجاب حکومت کی مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان کیس: پولیس رپورٹ میں سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق

ذرائع کے مطابق ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت پشاور میں ہوئی، دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے پولیس رپورٹ عدالت میں جمع کرائی، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ریڈیو پاکستان کیس میں ملوث ہونے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے نوجوان بھی انتظامی بنیادوں پرنئے صوبوں کے قیام کے حامی

ملک میں چھوٹے صوبوں اور انتظامی بنیادوں پر نئے یونٹس کے قیام کے حوالے سے مختلف طبقات کی جانب سے اظہارِ خیال کا سلسلہ جاری ہے۔نوجوانوں کا کہنا تھا کہ 18ویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کو خود مختاری تو ملی، مزید پڑھیں

بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ

اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ تناظر میں نئے صوبوں کا قیام ایک آئینی تقاضا ہے، نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر ریفرنڈم کے ذریعے براہِ راست عوامی رائے معلوم کی جانی چاہیے، دنیا بھر مزید پڑھیں