سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبہ ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نےکہا ہےکہ سی پیک پاکستان اور چین کےدرمیان اہم منصوبہ ہے۔ چینی ہم منصب کےساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے بلاول بھٹو نےکہاکہ پاکستان اور مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہےکہ حج کوٹہ مکمل نہ ہونے کےباعث سعودی عرب کو واپس کردیاگیا۔ وزارت مذہبی امور نےکہا ہےکہ سرکاری اسکیم کا 8ہزار عازمین کیلئےملنے والا کوٹہ واپس کردیا۔ ذرائع وزارت مزید پڑھیں

بلاول وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر و تفریح ہیں، فرخ حبیب

لاہور(سٹار ایشیا نیوز )تحریک انصاف کےرہنما فرخ حبیب نےکہا ہےکہ بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر وتفریح ہیں، انہوں نےملک کا فائدہ کرنےکے بجائے ملک کا نقصان کیا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ مزید پڑھیں

فیصل آباد: قرضہ دینے کے نام پر فراڈ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نےفیصل آباد میں قرضے کے نام پر سادہ لوح شہریوں سےفراڈ کرنیوالے ملزم گرفتار کرلیا،ملزم نے فراڈ کےلیے جعلی مالیاتی کمپنی بنارکھی تھی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) فیصل آباد کےمطابق گرفتار مزید پڑھیں

اسنوکر بال کو 47 سیکنڈز تک گھمانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ

ہنگری( سٹار ایشیا نیوز )اسنوکر بال کو47 سیکنڈز تک گھما کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا گیا۔ کھلاڑی کوئی ٹورنامنٹ جیتنے کیلئےاہلیت اور ہنر نہ رکھتا ہو لیکن اس کا ایک عمدہ اور شاندار شاٹ ورلڈ ریکارڈ قائم کرسکتا ہے۔ ہنگری سےتعلق مزید پڑھیں

نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں، جلد پاکستان آئیں گے، وزیراعظم

لندن( سٹار ایشیا نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ میاں محمد نواز شریف بڑے حوصلےمیں ہیں،جلد ہی پاکستان تشریف لائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کےقائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی اور اس مزید پڑھیں

90 روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہوچکی، عرفان صدیقی

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کےسینیٹر عرفان صدیقی کاکہنا ہےکہ 90روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہوچکی ہے۔ اپنے بیان میں عرفان صدیقی نےکہاکہ اب آئین کےآرٹیکل254 کےتحت جب بھی انتخابات ہوئے،وہ درست اور آئینی مزید پڑھیں