میر رضا قتل کیس: سربراہ جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ

عدالتی کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے میر رضا کی نعش ملنے کے مقام اور گیسٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔کمیشن نے فوکل پرسن سندھ حکومت کو انتظامات کرنے جبکہ تفتیشی افسر ڈی ایس پی سراج لاشاری اور میر رضا مزید پڑھیں

وزیر اعظم وعدہ پورا کریں ورنہ دوبارہ احتجاج شروع کردیں گے: حافظ نعیم

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ روانگی سے قبل امیر جماعت اسلامی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا جس میں انہیں یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ وہ وطن واپسی پر اس معاملے کو دیکھیں گے جس کے بعد حافظ نعیم مزید پڑھیں

جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ کی پی ایس ایف اور پیپلز یوتھ سندھ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

صفی اللہ وسیر، ہمایوں ارشد اور میثم تمار کی پی ایس ایف سندھ کی قیادت پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پیپلز یوتھ سندھ کے صدر منصور شاہانی، جنرل سیکریٹری لالا مراد اور انفارمیشن سیکریٹری مزید پڑھیں

اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار

ترجمان اے این ایف کے مطابق 7 کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34.317 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت 85 لاکھ روپے سے زائد ہے۔راولپنڈی میں جی ٹی روڈ پر یونیورسٹی کے قریب کارروائی کے دوران ملزم کے مزید پڑھیں

گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو

شہرِ قائد میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں پانی کی قلت کا مسئلہ موجود ہے، تاہم سندھ بالخصوص کراچی اس قلت سے زیادہ متاثر مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی، 60 لاکھ روپے کا سامان برآمد

مسافر دوحہ سے پرواز نمبر QR-604 کے ذریعے کراچی پہنچا تھا، ایکس رے اسکریننگ کے دوران سامان مشکوک پایا گیا، جس پر تفصیلی معائنہ کیا گیا۔سامان سے 6 آئی فون 18 پرو میکس، 2 میک بک ایئر، ایک میک بک مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کا ٹیلی فونک رابطہ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر فیصل کریم کنڈی کے درمیان خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بات چیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان، ہنگو، ٹانک اور کوہاٹ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف مزید پڑھیں