بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ

بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم دیکھنا چاہتی ہے، ہتھیار نہیں۔ انہوں نے نوجوانوں کے لیے کھیلوں اور تعلیم کے بہتر مواقع پیدا مزید پڑھیں

ماہ ستمبر 2026 کے دوران ملک میں 5 ہزار 241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

سکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق 99.9 فیصد رجسٹریشنز آن لائن مکمل کی گئیں، ایس ای سی پی نئی رجسٹریشنز میں 3,013 پرائیویٹ لمیٹڈ، 2,058 سنگل ممبر کمپنیاں، 127 ایل ایل پی، 29 ناٹ فار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سے پی پی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں، مختلف امور پر بریفنگ

بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے سپیکر سید اویس شاہ نے بھی ملاقات کی، سندھ اسمبلی اور قانون سازی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی جنید بلند نے ملاقات مزید پڑھیں

میر رضا کیس: مسجد خضریٰ کی فوٹیج غائب ہونے کا معاملہ، کے الیکٹرک کا اہم جواب

حکم نامے کے مطابق کمیشن کو ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی فرخ لنجار اور ڈی آئی جی عامر فاروقی کے جوابات موصول ہوئے۔ کمیشن نے شفافیت کے لیے سینیئر افسران کے جوابات پبلک کرنے کا حکم دیا تھا۔کمیشن مزید پڑھیں

میر رضا کیس؛ کمیشن نے ایک لاکھ روپے انعام کی پیشکش واپس لے لی

میر رضا کیس پر قائم کمیشن کی کارروائی اختتام پذیر ہوگئی۔ تحریری حکم نامے کے مطابق میر حسین علی خان، مریم حسین، جبران ناصر ایڈووکیٹ، ایڈیشنل سیکریٹری جاوید احمد ابڑو، سی پی ایل سی کے گواہ کاشف افتخار، طٰہٰ پراچہ مزید پڑھیں

کراچی بندر گاہ سے یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کے مطابق ایم ایس سی نے پریمیم آئی پاک سروس دوبارہ شروع کردی ہے، کراچی گیٹ وے ٹرمینل سے یورپ کے لیے ہفتہ وار شپنگ رابطہ بحال ہوا ہے۔براہ راست سروس کی بحالی مزید پڑھیں

چھوٹی و درمیانی صنعتوں کیلئے طویل المدتی قرض کی شرح سالانہ 2 فیصد کرنے کا مطالبہ

صدر فباٹی رضا حسین نے کہا کہ سٹیٹ بینک چھوٹی صنعتوں کی بحالی کیلئے فکسڈ ریٹ فنانسنگ سکیم متعارف کرائے، چھوٹی صنعتوں کو کاروبار کیلئے کائیبور پر 2 فیصد کی شرح پر قرض فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ بینکوں مزید پڑھیں

منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا انمول عرف پنکی کو پیش کرنے کا حکم

جیل حکام کی جانب سے ملزمہ اور اس کے شریک ملزمان کو آج ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، جس پر عدالت نے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر لازمی پیش کرنے کی ہدایت کردی۔عدالت نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا سعودیہ سے متعلق بیان خوش آئند قرار دیدیا

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ سعودی عرب میں پاکستانی دستوں کی موجودگی تاریخی دفاعی معاہدوں کاتسلسل ہے، پاک سعودی تعلقات وقت کی ہر کسوٹی پر پورا اترے ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات محض سفارتی نہیں بلکہ مزید پڑھیں

کے پی دہشتگردی کی لپیٹ میں، سہیل آفریدی کو بانی کا مقدمہ لڑنے کی فکر ہے: شرجیل میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے سہیل آفریدی کے بیان پر جواب میں کہا کہ سہیل آفریدی پہلے وزیراعلیٰ بن کر دکھائیں، بانی پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنڈے کے ترجمان نہ بنیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ حلف برداری سے مزید پڑھیں