انتظامی یونٹس بنانے کی ہماری بات 12 سال بعد سب کو سمجھ آ گئی: علی خورشیدی

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 18 ویں ترمیم سے پہلے کراچی دنیا کے 12 ترقی یافتہ شہروں میں شامل تھا، اب کراچی کا شمار دنیا کے تیسرے بدترین شہروں میں ہوتا ہے۔علی مزید پڑھیں

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور مسافروں کے امیگریشن عمل کا جائزہ لیاوزیر داخلہ بیرونِ ملک جانے والے مسافروں سے ملے اور ان سے امیگریشن کے طریقۂ کار اور دستیاب مزید پڑھیں

کراچی؛ صرافہ بازار میں چاندی کی ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ و چاندی برآمد

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے 3 روز قبل صرافہ بازار میں ڈکیتی کرنے والے ملزم سعید احمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ و چاندی برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے 25 ستمبر کو کھارادر مزید پڑھیں

اسلام آباد ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کیلئے 17 برس بعد 21 نئی گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی پورٹ کا دورہ کیا اور اسلام آباد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے لیے آنے والی نئی گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ انہیں نئی گاڑیوں اور ان کی صلاحیتوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔بریفنگ مزید پڑھیں

میر رضا کے قاتلوں پر آج تک پردہ ڈالا جا رہا ہے، وکیل جبران ناصر

سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جبران ناصر نے کہا کہ آج کمیشن میں کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری اور سی پی ایل کے افسر کاشف کا بیان ہونا تھا جبکہ اعلیٰ پولیس افسران کو سوالنامہ بھیجا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مطالبات جائز، گورنر راج گلے پڑ جائے گا، حافظ نعیم

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم ہونی چاہئیں، ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا۔حافظ نعیم الرحمان نے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی وجہ سے پورا اسلام آباد محاصرے میں رہا: شرجیل میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کنٹینر لگانے اور ہٹانے پر حکومت کے کروڑوں روپے خرچ ہوئے، سیاسی جماعت ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، ہماری قیادت بھی گرفتار ہوئی لیکن ہم مزید پڑھیں

نقیب اللّٰہ قتل کیس: سابق ایس ایچ او سمیت باقی رہ جانیوالے ملزمان بھی بری

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نقیب اللّٰہ قتل کیس کی سماعت کے دوران عدم شواہد کی بنیاد پر سابق ایس ایچ او سمیت 7 ملزمان کو بری کر دیا۔بری ہونے والے ملزمان میں شعیب شوٹر، امان اللّٰہ مروت، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن آج اسلام آباد پہنچے گا، چوتھے جائزے پر مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے

آئی ایم ایف مشن گزشتہ 3 روز کراچی میں قیام کے بعد آج اسلام آباد پہنچے گا جہاں پیر سے معاشی ٹیم کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات شروع ہوں گے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق کراچی میں آئی ایم مزید پڑھیں