کراچی میں نوجوان زین العابدین کے قتل کا انکشاف، کزن اور دوست گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں مقتول کا کزن اور اس کا دوست شامل ہیں، ملزمان نے نوجوان کو اغوا کے چند گھنٹوں بعد ہی قتل کر دیا تھا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزمان نے پولیس کو دیے گئے مزید پڑھیں

گلشن حدید میں گھر سے 5 لاشیں ملنے کا معاملہ، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

میڈیکل رپورٹ کے مطابق متوفی شہازیب اور صبا کی موت گولی لگنے سے ہوئی جبکہ شمائلہ، ایزل اور آریہ کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمائلہ کے بازوؤں پر پرانے زخموں کے نشانات پائے مزید پڑھیں

حوثیوں کے حملے؛ پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ہونے سے 114 پروازیں منسوخ

ذرائع کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 114 پروازیں منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 77 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ریاض ائیرپورٹ کی بندش کے باعث بدھ کو پاکستان سے ریاض جانے والی 28 پروازیں منسوخ کردی گئیں،ملتان سے ریاض مزید پڑھیں

ملک بھر میں ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری

کراچی میں نوراتری کی تقریبات میں خواتین اور لڑکیاں خصوصی دلچسپی لے رہی ہیں۔ہندو برادری کے افراد کے مطابق انہیں ہرسال اس تہوار کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے، پاکستان میں وہ اپنے مذہبی تہوار آزادی سے مناتے ہیں۔نوراتری مزید پڑھیں

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے دو حادثات میں مزید 2 شہری جاں بحق

تفصیلات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے گرم چشمہ کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو روند کر زندگی سے ہی محروم کر دیا۔ ہیڈ محرر تھانہ منگھوپیر علی خان نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہان و اراکین کو اہم خط

پارلیمان لیوی مقرر کرنے کا اختیار حکومت سے واپس لینے کے لیے قانون سازی کرے،پارلیمنٹ نے لیوی کی حد مقرر کرنے کا اختیار حکومت کو دے کر اپنے آئینی کردار کو کمزور کیا،عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے مزید پڑھیں

شرجیل میمن کا پاک فوج کے تربیتی طیارے کو حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کوئٹہ میں تربیتی طیارے کے حادثے میں میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا، انہوں نے کہا کہ میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر مزید پڑھیں

کراچی: گھر سے میاں بیوی اور بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں کو قانونی کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملنے والی لاشوں میں میاں بیوی، نند اور دو بچے شامل ہیں، ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے، پولیس نے جائے مزید پڑھیں