چھانگا مانگا میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں نارجن سنگھ سے4 افراد کو تشویش ناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔اسپتال ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں نارجن سنگھ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 147 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: اگرچہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے آئینی عدالت کو بتایا ہے کہ مجوزہ ’’عمران خان ریلیز فورس‘‘ کبھی تشکیل ہی نہیں دی گئی، تاہم حقیقت یہ ہے کہ وہ اس فورس کے قیام کیلئے سرگرم انداز مزید پڑھیں
کراچی: سندھ حکومت نے گندم کی نئی اقسام کی تیاری کے لیے ٹنڈو جام میں پہلی اسپیڈ بریڈنگ لیبارٹری قائم کردی۔وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ جدید اسپیڈ بریڈنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے کم مدت میں مزید پڑھیں
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے متنازع بنا کر کشمیری عوام کے زخموں کو مزید گہرا کر دیا ہے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں
کراچی: سمندر برد ہونے والے طیارے کے بلیک باکس کے سگنلز خاموش ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا.ماہر ہوابازی عمران اسلم خان کے مطابق سمندر میں گرنے والےطیارے فلائٹ 1732 کے بلیک باکس کے سگنلز 6 اگست کو خاموش ہونے کا مزید پڑھیں
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ان جتھوں سے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو علیحدہ نہیں کیا جاتا تب تک بات نہیں ہوسکتی۔پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر رانا مزید پڑھیں
کوٹلی : آزاد کشمیر کے صدر نے فرائض میں غفلت برتنے پر 3 پولیس افسران اور ڈپٹی کمشنر کوٹلی کو معطل کر دیا۔سینئر جنرل انسپکٹر پولیس آزاد کشمیر سرتاج عزیز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، سرتاج عزیز کے خلاف مزید پڑھیں
ٹاروبا : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دے دی، قومی ٹیم کو 90 رنز سے ہرا دیا، پاکستان کے8بلےباز ڈبل فگرمیں بھی داخل نہ ہوسکے۔ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا، مزید پڑھیں
کراچی : سہراب گوٹھ ندی میں 4 سالہ بچے کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والا نوجوان خود بھی جاں بحق ہوگیا۔سٹار ایشیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کے علاقے الاآصف گلزار ہجری میں واقع سہراب گوٹھ ندی میں مزید پڑھیں
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی گراوٹ دیکھی گئی، جبکہ قیمتی دھاتوں کی قیمتیں بھی نیچے آگئیں۔ ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں قیمتوں میں یہ اتار چڑھاؤ آنے والے دنوں میں مختلف مزید پڑھیں
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ضلع کوٹلی میں پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کرکے انتخابی عمل داغدار کردیا ہے۔ سٹارایشیا نیوز کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ صدر مزید پڑھیں
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پانچ اگست کو عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کی کال میری نہیں تھی پارٹی کی جانب سے دی گئی، مجھے تو کارکنوں کی مزید پڑھیں