اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ چودھریوں کی وضع دار اور رکھ رکھاؤ والی سیاست کو ان دو نالائق بچوں نے بہت نقصان پہنچایا ہے، جس شریف خاندان نے انہیں چودھری بنایا ان کو دھوکہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1089 خبریں موجود ہیں
پمز ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ 10 اور 11 نومبر کی درمیانی شب بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے طبی معائنے کیلئے پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق عمران مزید پڑھیں
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 451 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بھارتی دارالحکومت دہلی 224 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔اعداد و شمار کے مطابق گلبرگ کے علاقے کا ایئر مزید پڑھیں
انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل محمد فیصل ملک اور ان کی قانونی ٹیم عدالت میں پیش ہوئی جبکہ پراسیکیوشن ٹیم مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری موسیٰ الہٰی چودھری وجاہت کے صاحبزادے اور چودھری شجاعت کے بھتیجے ہیں، چودھری موسیٰ الہٰی پی پی 32 سے ایم پی اے اور ایم این اے چودھری حسین الہٰی کے بھائی بھی ہیں۔چودھری مزید پڑھیں
اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کر رہے بلکہ بھرپور حصہ لیں گے، حکومت اور وزیر داخلہ سے رابطے ہوتے رہتے ہیں، رابطہ رکھنا ہماری مجبوری ہے مزید پڑھیں
چھت کا حصہ گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 15 طالب علم زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمی طالب علموں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی میزبانی میں اجلاس وزارت خارجہ کے کمیٹی روم میں ہوگا، حکومت پٹرولیم لیوی اور عوامی ریلیف کیلئے اقدامات کرے۔انہوں نے کہا کہ مہنگا تیل، مہنگی بجلی مزید پڑھیں
فضائی آلودگی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق لاہور شہر میں سموگ کی اوسط شرح 303 ریکارڈ کی گئی ہے۔صوبائی دارالحکومت کے علاقوں گلبرگ ٹو میں زیادہ فضائی آلودگی 639 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی، سید مراتب علی روڈ مزید پڑھیں
سائنس نے نہ صرف انسانی زندگی کو آسان بنایا ہے بلکہ اقوام کے درمیان ترقی، خوش حالی اور تعاون کے نئے امکانات بھی پیدا کیے ہیں، اسی اہمیت کے پیش نظر ہر سال 10 نومبر کو دنیا بھر میں عالمی مزید پڑھیں
قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی، جس میں علامہ محمد اقبالؒ کی قومی خدمات اور افکار و نظریات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق علامہ اقبالؒ مزید پڑھیں
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ماضی میں خیبرپختونخوا سے لوگ انتشار پھیلانے آتے تھے، تاہم اب انتشار اور صوبوں کے درمیان مزید پڑھیں