لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی، استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال

رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ صدر پاکستان کو بھجوا دیا۔جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہوکر لاہور ہائیکورٹ میں فرائض انجام دے رہے تھے۔جسٹس محسن اختر کیانی اسلام باد ہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ مزید پڑھیں

پی سی بی اور الائیڈ بینک میں سکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلئے 10 کروڑ روپے کا معاہدہ

قذافی سٹیڈیم میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی مہمان خصوصی تھے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، رکن قومی اسمبلی عون چوہدری اور ڈائریکٹر کمرشل پی سی بی علی مزید پڑھیں

جعلی چیک کیس: پولیس کی غلط رپورٹ پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ برہم

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری شہباز نور کی مقدمے کے اخراج سے متعلق درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت عدالتی حکم پر سی پی او ملتان عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے سی پی او ملتان سے استفسار کیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت کی جرمانے کی سزا معطل کردی

جسٹس صادق محمود خرم اور جسٹس جواد ظفر پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت افضل رؤف کی اپیل پر سماعت کی، اپیل کنندہ کی جانب سے سابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار فرخ مزید پڑھیں

فائنل میں فخر زمان سے اچھی کارکردگی کی امید ہے، بیٹنگ کوچ مائیکل اسمتھ

پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیکل اسمتھ نے کہا کہ فخر زمان ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، ہمیں ان پر اعتماد ہے اور امید ہے کہ وہ فائنل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ آج کے میچ میں مزید پڑھیں

زمین کے تنازع پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

سزائے موت کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج گوجر خان باسط علیم نے فیصلہ سنایا، عدالت نے مجرم کو 10 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کا مقدمہ ستمبر 2023ء مزید پڑھیں

سہ ملکی ون ڈے سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سری لنکا نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 111 رنز کا ہدف 18 اوورز میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔سری لنکا کی جانب سے کامیندو مینڈس 62رنزبنا کر ٹاپ سکورر رہے، ایوشکافرنینڈونے 16اور کوشال مینڈس مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 1300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار 368 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

سہ ملکی ون ڈے سیریز: سری لنکا کے خلاف قومی ٹیم 110 پر ڈھیر

لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر ناکام ہوگیا۔فخر زمان پانچ، معاذ صداقت آٹھ، سعد بیگ پانچ، سلمان علی مزید پڑھیں

سری لنکا کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق نسانکا کو ابتدائی ٹیسٹ اسکواڈ میں فٹنس سے مشروط طور پر شامل کیا گیا تھا تاہم وہ سیریز شروع ہونے سے قبل مکمل فٹنس حاصل نہیں کرسکے۔انجری کے باعث وہ پاکستان میں ہونے والی مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ہیلتھ انشورنس پروگرام کی سروسز روکنے کی ہدایات جاری ہونے کا انکشاف

پنجاب بھر میں ہیلتھ انشورنس پروگرام کی سروسز روکنے کی ہدایات جاری ہونے کا انکشاف لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج صبح ساڑھے دس بجے کے بعد HIP سروسز روکنے کی ہدایت،ہیلتھ کارڈ کے تحت علاج کرانے والے مریضوں کے مزید پڑھیں