لیجنڈری فٹ بالر برٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں

عرب میڈیا کے مطابق 53 سالہ سابق برازیلین سٹار نے واضح کیا کہ وہ اسلام اور مسلم کمیونٹی کا بے حد احترام کرتے ہیں، تاہم ان کے مسلمان ہونے کی خبریں درست نہیں ہیں۔اُنہوں نے حالیہ قیاس آرائیوں کے بعد مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے

ارجنٹینا کے لینڈرو پیریڈس پر 10 انٹرنیشنل میچز کی پابندی اور 90 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا، ارجنٹینا کے مولینا کو 7 میچز کیلئے معطل اور 90 ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیا ہے۔ارجنٹینا کے ٹیم آفیشل روبرٹو آیالا 3 مزید پڑھیں

پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی

برطانوی فٹ بال کلب کے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر پاکستان مینز ٹیم کے عمر نواز کا نام بھی شامل ہے۔پاکستان کی نمائندگی کرنے پر ریکسہم ایف سی نے مریم محمود کو انٹرنیشنل آنرز بورڈ پر اعزاز دے دیا۔مریم محمود کا مزید پڑھیں

انگلینڈ کے فٹبالر ہیری کین نے دوسری بار یورپی گولڈن شو جیت لیا

ہیری کین نے گزشتہ سیزن جرمن بنڈس لیگا میں 36 گول اسکور کرکے گولڈن شو اپنے نام کیا۔ مانچسٹر سٹی کے نارویجن اسٹرائیکر ایرلنگ ہالینڈ 27 گول کے ساتھ دوسرے جبکہ ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فارورڈ کیلیان ایمباپے 25 گول مزید پڑھیں

فیفا میں بحران شدت اختیار کرگیا، تین بڑی کنفیڈریشنز کا انفینٹینو پر عدم اعتماد

فیفا میں صدر گیانی انفینٹینو کے خلاف اختلافات مزید شدت اختیار کرگئےہیں.یورپی فٹبال کی تنظیم یوئیفا، ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) اور شمالی و وسطی امریکا اور کیریبین کی تنظیم کونکاکاف نے مشترکہ خط کے ذریعے انفینٹینو کے طرزِ مزید پڑھیں

فیفا صدر جیانی انفانٹینو کو افریقی حمایت مل گئی، مگر عالمی تنقید برقرار

فیفا صدر جیانی انفانٹینو کی چوتھی مدت کے لیے راہ ہموار، افریقی فٹبال کنفیڈریشن نے متفقہ حمایت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق 54 رکن ممالک پر مشتمل افریقی فٹبال کنفیڈریشن فیفا کے سب سے بڑے ووٹنگ بلاکس میں شمار مزید پڑھیں

واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات نسبتاً عام ہیں اور گزشتہ چند برسوں کے دوران اس طرح کے متعدد جان لیوا حادثات رپورٹ ہو چکے ہیں۔

تھائی لینڈ میں فٹبال میچ کے دوران اچانک آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ فٹبالر سوفوان آوائے جان کی موت ہو گئی، جبکہ واقعے میں 12 دیگر کھلاڑی زخمی ہو گئے۔ امدادی کارروائیاں جاری رہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل مزید پڑھیں

فیفا کا ورلڈکپ کیلیے 20 ارب ڈالر کی ذیلی کمپنی بنانے کا منصوبہ، یوئیفا کی شدید مخالفت

عالمی فٹبال تنظیم فیفا کو ورلڈکپ اور دیگر بڑے ایونٹس کے تجارتی و انتظامی امور کے لیے 20 ارب ڈالر مالیت کی ایک ذیلی کمپنی قائم کرنے کے منصوبے پر مخالفت کا سامنا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں