امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ وسکونسن ڈیلز کے قریب قصبے ڈیلونا میں پیش آیا۔ طیارے میں 5 افراد اور ایک بچہ سوار تھا، جو حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

five − 1 =