غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ رات کے حملے کے بعد خورمور گیس فیلڈ پرکام رُک گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے کے بعد گیس فیلڈ پر لگی آگ بجھا دی گئی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈرون حملے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے