موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کے لیے ایکسپریس لینز متعارف

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کےلیے خودکار ایم ٹیگ گڈ بیلنس یعنی ایکسپریس لینزمتعارف کروا دی گئیں۔

ذرائع کےمطابق اس نئےاقدام کےبعد اب کم بیلنس اور بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو صرف کیش لین استعمال کرنےکی ہدایت دی گئی ہے۔

خود کارایم ٹیگ لینز میں کیش یا کریڈٹ کارڈ کی سہولت موجود نہیں ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: اردوان، نواز اور شہباز شریف میں کیمسٹری قابلِ ذکر ہے، مریم اورنگزیب
ذرائع نےبتایا ہےکہ ایم ٹیگ گڈ بیلنس یا ایکسپریس لینز کی خلاف ورزی پرقانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی اور بھاری جرمانہ بھی عائد کیاجائےگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں