سونے کے خریداروں کے لیے بڑی خبر، سونا ایک بار پھر سستا ہو گیا

کراچی( سٹار ایشیا نیوز)ہفتے کےپہلے کاروباری دن میں ہی سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق آج ملک میں فی تولہ سونےکا دام ایک ہزار روپے کم ہوا ہے۔

اس کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 30 ہزار400 روپے ہے۔

اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ857روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 97ہزار531روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی طبیعت ناساز
ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام8 ڈالرکمی کےبعد1940ڈالر فی اونس ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں