وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے لاہور شاہی قلعہ میں انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن وفد کے اعزاز میں عشائی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے لاہور شاہی قلعہ میں انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن وفد کے اعزاز میں عشائیہ ڈائریکٹر جنرل آئی ایل او گلبرٹ ایف ہونگبو کی وفد کے ہمراہ عشائیے میں شرکت سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور صوبائی وزراء نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا-وفاقی وزیر چودھری سالک حسین اور صوبائی وزرا میاں محمد منشا عاشق حسین کرمانی اور کاظم علی پیرذادہ بھی شریک-وفد نے شاہی قلعے کا دورہ کیا اور تاریخی مقامات کی بحالی کا جائزہ بھی لیا-سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے وفد کو لہر منصوبے کے تحت تاریخی مقامات اور ورثے کو محفوظ بنانے پر آگاہ کیا-تاریخی مقامات اور ورثے کی بحالی وزیر ارکی پنجاب مریم نواز شریف کا وژن ہے-وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق مزدوروں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے۔پنجاب میں مزدوروں کے لیے کم از کم اجرت، سوشل سیکیورٹی اور پیشہ ورانہ تحفظ کے اقدامات پر بریفنگ دی آئی ایل او کے ساتھ پنجاب میں چائلڈ لیبر کے خاتمے اور ویمن ایمپاورمنٹ پر تعاون بڑھانے پر اتفاق ڈی جی آئی ایل او گلبرٹ ہونگبو نے پنجاب حکومت کے لیبر اصلاحات کے اقدامات کو سراہاپنجاب پہلا صوبہ ہے جس نے آئی ایل او کنونشنز کے مطابق لیبر قوانین میں جامع اصلاحات کیں۔ مزدوروں اور صنعتی ورکرز کی فلاح و بہبود، راشن کارڈ، لیبر قوانین، رہائش اور سماجی تحفظ پر تبادلہ خیال ہوا آئی ایل او ڈائریکٹر جنرل نے پنجاب کے راشن کارڈ اور صنعتی ورکرز کے لیے اپارٹمنٹس سمیت فلاحی اقدامات کو سراہا وفد نے وزیراعلیٰ کو UN-Habitat Scroll of Honour Award پر مبارکباد پیش کی۔سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے مہمانوں کو شیلڈ اور تاریخی ورثے کی بحالی بارے بک دی

اپنا تبصرہ لکھیں

2 × 1 =