صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے مختلف علاقوں میں فیلڈ سرگرمیوں کا جائزہ لیا-خواجہ عمران نذیر کی کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز اور انسدادِ ڈینگی ورکرز سے ملاقات-خواجہ عمران نزیر نے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز اور ڈینگی ورکرز کے مسائل دریافت کئے-کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز اور ڈینگی کے خاتمے کے لیے فیلڈ ورکرز کے جذبے کی تعریف-کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز صحت کے نظام کی بہتری کے لیے مریم نواز شریف کا انقلابی قدم ہے، ڈینگی کی روک تھام کے لیے مؤثر سرویلنس اور لاروا کی بروقت تلفی یقینی بنائی جائے، کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کو صحت کی سہولیات کی فراہمی اور عوامی مسائل کی بروقت نشاندہی یقینی بنانے کی ہدایت ڈینگی کے ممکنہ افزائشی مقامات کی نشاندہی اور روک تھام کے لیے فیلڈ ٹیموں کو مزید مؤثر اور فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت خواجہ عمران نذیر نے ڈینگی کے سرویلنس کے نمونوں کا بھی جائزہ لیافیلڈ ورکرز عوام کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے ادا کریں،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر انسدادِ ڈینگی اقدامات کی مسلسل نگرانی جاری ہے،